تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

سعودی عرب: ڈرائیورز اور گھریلو ملازمین متوجہ ہوجائیں!

ریاض: سعودی عرب میں صحتی ایپ کے ذریعے گھریلو ملازمین اور ڈرائیورز کے لیے بھی کورونا ویکسین حاصل کرنے کا طریقہ کار واضح کیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں کوروناویکسی نیشن کے لیے مختص کی گئی صحتی ایپ پر گھریلو ملازمین اور ڈرائیورز اپنی ویکسی نیشن کی تاریخ حاصل کرسکتے ہیں۔

سعودی وزارت صحت کا طریقہ کار

مملکت میں جو گھریلو ملازمہ یا ڈرائیور کورونا ویکسین لگوانا چاہتا ہے وہ صحتی ایپ پر اپنے اکاؤنٹ سے نکلنے کا اندراج کرائیں جس کے لیے اقامہ نمبر درکار ہوگا۔

بعد ازاں نئے اکاؤنٹ کے لیے داخلے کا اندراج کیا جائے، درخواست فارم بھرنے کے لیے کورونا ویکسین کا انتخاب کیا جائے، پھر ویکسین کے امیدوار کا نام متعین کرنا لازمی ہوگا۔

مذکورہ بالا مراحل طے کرنے کے بعد ’التالی‘ (نیکسٹ) پر پش کرکے درخواست مکمل کرنے کے آپشن کا انتخاب کریں۔

Comments

- Advertisement -