حج کے دوران نعرے بازی، جھنڈے اور تصویر کشی پر پابندی

سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے عازمین حج کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے دوران مقدس مقامات پر تصویر کشی، سیاسی و فرقہ وارانہ جھنڈے لہرانے اور نعرے بازی سے باز رہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت نے واضح کیا ہے کہ تمام حجاج کرام اللہ کے مہمان … حج کے دوران نعرے بازی، جھنڈے اور تصویر کشی پر پابندی پڑھنا جاری رکھیں