فلسطینیوں کی زبردستی منتقلی مسترد، سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

سعودی عرب نے فلسطینیوں کی زبردستی منتقلی کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے بغداد میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے گفتگو کی۔ الجبیر نے فلسطینی عوام کے انسانیت سوز مصائب کو کم … فلسطینیوں کی زبردستی منتقلی مسترد، سعودی عرب کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں