سعودی عرب میں مفت پارکنگ کا انتظام!

سعودی عرب (5 اکتوبر 2025): مملکت میں پارکنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے منصوبے کے تحت مفت پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں پارکنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے منصوبہ جاری ہے۔ اس منصوبے کے تحت پارکنگ کے نظام کو منظم کرکے شہر میں ٹریفک … سعودی عرب میں مفت پارکنگ کا انتظام! پڑھنا جاری رکھیں