تازہ ترین

پی ٹی آئی کے بغیرالیکشن کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل

چیئرمین اور پی ٹی آئی کے بغیر منصفانہ انتخابات...

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر بھی الیکشن ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

نگراں وزیراعظم لندن پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا کے بعد...

نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنادی

کراچی : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے...

سعودی عرب : سونے کی قیمت میں استحکام

ریاض : سعودی عرب میں گزشتہ روز کی نسبت آج سونے کی قیمت میں استحکام رہا امید کی جارہی ہے کہ مملکت میں سونے کی قیمتیں کم ہوجائیں۔

سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 17 ستمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔

عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 202.95 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا، سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 202.98 ریال ریکارڈ کیےگئے تھے۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231.98 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.65 اور 18 قیراط 173.99ریال رہی ہے۔

مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,948.63 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی ,041.43ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,227.01 ریال اورایک کلوگرام سونا 233,604.13 ریال میں دستیاب رہا۔

Comments

- Advertisement -