پیر, مارچ 24, 2025
اشتہار

سعودی عرب: دل دہلا دینے والا حادثہ، بچے اور کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: سعودی عرب میں خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم عملے نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹھتے شعلوں پر قابو پالیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ سعودی شہر جدہ میں فلسطین نامی شاہراہ پر پیش آیا جہاں خاتون ڈرائیور کی بے احتیاطی کے باعث گاڑی پٹرل پمپ سے جاٹکرائی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جائے وقوع پر موجود عملے اور دیگر لوگوں نے فوری طور پر ایکشن لیا اور آگ پر قابو پایا۔

حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں خطرناک مناظر قید ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں