تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

سعودی عرب: ڈرائیورز اور ابشر صارفین کے لیے اہم خبر!

ریاض: سعودی عرب میں آن لائن پلیٹ فارم ‘ابشر’ کی انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ اس سروس کے ذریعے ڈرائیورز جرمانوں کی رقم بھی معلوم کرسکتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ابشر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مملکت میں ٹریفک قوانین پر جو جرمانے لگیں گے ان کی رقم اور دیگر تفصیلات بھی اسی پلیٹ فارم سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

انتظامیہ نے جرمانے کی رقم جاننے کا طریقہ کار بھی واضح کیا ہے۔

صارفین سب سے پہلے لاگ ان کرکے ابشر افراد کے خانے میں جائیں جس کے بعد جنرل سروس پر کلک کا آپشن آئے گا جس کا انتخاب کرنے کرکے مطلوبہ خانے کا رخ کریں۔

بعد ازاں خلاف ورزی کا نمبر، اقامہ اور کوڈ لکھیں، اس کے بعد تمام خلاف ورزیاں معلوم کی جاسکتی ہیں۔

شہری مذکورہ بالا اصولوں پر عمل کرکے سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -