تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

سعودی عرب: غیر ملکی ملازمین کے لئے اہم خبر

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکیوں کے لیے اہم خبر آگئی۔

وزارت افرادی قوت نے غیرملکی ملازمین کی رجسٹریشن سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کمپنیوں کو پابند کر دیا ہے۔

پرائیویٹ سیکٹر اور کمپنیوں کو پابندی کیا گیا ہے کہ وہ ’قوی‘ پلیٹ فارم کے ذریعے ملازمین کی 50 فیصد معاہدوں کا اندراج کروائیں۔

وزارت نے رواں سال مرحلہ وار ملازمت کے معاہدوں کے اندراج کا پروگرام تیار کیا ہے جس کے تحت پہلی سہ ماہی میں 20 فیصد، دوسری سہ ماہی میں 50 اور تیسری سہ ماہی میں 80 فیصد تک معاہدوں کا اندراج ضروری ہے۔

وزارت افراد قوت نے غیرملکیوں کی ملازمت کے معاہدوں کے اندراج کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ قوی پلیٹ فارم پر ملازمت معاہدوں کے اندراج کا مقصد آجر اور اجیر کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

Comments

- Advertisement -