تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

سعودی عرب: مسافروں کے لیے اہم خبر آگئی

ریاض: سعودی ایئرلائن نے وضاحت کی ہے کہ جہاز میں سفر کرنے کے لیے توکلنا ایپ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ایئرلائن نے کہا ہے کہ جو مسافر ہمارے طیاروں میں سفر کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے توکلنا ایپ کی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔

مقامی سعودی خاتون نے متعلقہ انتظامیہ نے سوال کیا تھا کہ وہ جدہ سے ریاض جانا چاہتی ہیں لیکن توکلنا نہیں ہے، کیا ایسی صورت میں سفر کی اجازت ہوگی؟ جس پر ایئرلائن نے اپنی پالیسی واضح کردی۔

مملکت میں مقامی افراد بغیر توکلنا ایپ کے سعودی ایئرلائن پر سفر کرسکتے ہیں۔

سعودی عرب: پروازوں پر پابندی اور ویزوں سے متعلق غیرملکیوں کیلئے اہم خبر

خیال رہے کہ سعودی عرب میں اندرون ملک پروازیں بحال ہیں جبکہ پاکستان سمیت بیس ممالک پر تاحال عارضی سفری پابندی عائد ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کی صورت حال دیکھتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -