تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

سعودی عرب : کار مالکان کیلئے حکومت کی اہم ہدایات

ریاض : محکمہ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تمام شہروں میں لیموزین گاڑیوں کی خلاف ورزیوں کا خود کار سسٹم کے تحت اندراج کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ خود کار نظام کے تحت لیموزین کی خلاف ورزیوں کا اندراج13مارچ سے ہوگا۔

محکمے نے کہا ہے کہ نئے نظام کے تحت زائد المیعاد کارڈ پر لیموزین چلانے، ڈرائیور کا کارڈ ختم ہونے اور گاڑی کے کاغذات ختم ہونے کا خود بخود اندراج ہوگا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق لیموزین گاڑیوں کی خلاف ورزی کا خود کار نظام کے تحت اندراج کا تیسرا مرحلہ ٹریفک سلامتی کو یقینی بنانے کے علاوہ لیموزین کے شعبے کو ضوابط کے تحت منظم کرنا ہے۔

 

Comments

- Advertisement -