تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

سعودی شہزادے کا انتقال، مملکت میں سوگ کا سماں

ریاض : سعودی عرب میں ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ عبدالرحمن بن سعد (الثانی) بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ شہزادہ عبدالرحمن بن سعد کی نماز جنازہ جمعرات 7 اپریل کو عصر بعد امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد ریاض میں ہوگی۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے شہزادہ عبدالرحمن بن سعد الثانی کے انتقال پر رنج و ملال کا اظہار کیا ہے۔

شہزادہ عبدالرحمن بن سعد الثانی نے زندگی بھر فلاحی کام کیے، ان کی والدہ شہزادی لطیفہ بنت عبداللہ بن حسن آل الشیخ بھی کارخیر کے لیے معروف تھیں۔

Comments

- Advertisement -