سعودی عرب: مدینہ منورہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا ہے کہ جمعرات سے پیر تک مملکت کے بیشترعلاقوں میں کہیں ہلکی جبکہ بعض جگہ موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے علاقے طائف، میسان، اضم، العرضیات، المویہ، الخرمہ، شہر … سعودی عرب: مدینہ منورہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں