تازہ ترین

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

سعودی عرب میں کورونا کی تازہ صورت حال جانیے

ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے مملکت میں کوروناصورت حال کے حوالے سے نئے اعداد وشمار جاری کیے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ24 گھنٹے میں کورونا کے 302 مریض سامنے آئے جبکہ وبا کے شکار مزید 5 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

نئے مریض سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 78 ہزار 2 ہوگئی جبکہ وبا سے کل اموات 6 ہزار 505 ہوئی ہیں۔ 24 گھنٹے کے دوران 286 مریضوں نے کورونا کو شکست دی۔

مملکت میں اب تک 3 لاکھ 68 ہزار 926 افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ سعودی عرب میں 486 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -