تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

انتظار ختم! سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ریاض: سعودی عرب نے بالاآخر 5 سے 11 سال کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مملکت میں یہ خبریں زیر گردش تھیں کہ جلد پانچ سال کے بچوں کی بھی کورونا ویکسینیشن ہوگی، حکومتی اراکین بھی اس کی حمایت کرتے نظر آئے تھے۔

سعودی حکومت نے اب باقاعدہ 5 سے گیارہ سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

The first child in the age group of 5-11 in Saudi Arabia receives the first dose of the COVID-19 vaccine

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مذکورہ عمر کے بچے ویکسین کی پہلی ڈوز لے سکیں گے۔ ‘ہائی رسک’ بچوں کو ترجیحی بنیاد پر ویکسین لگائی جائے گی۔

اس اعلان کے بعد ایک بچے نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز بھی لگوا لی۔

قبل ازیں سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد ال العبد العالی نے کہا تھا کہ وہ جلد بچوں کی ویکسینیشن کا اعلان کریں گے تاہم اب یہ سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

Comments

- Advertisement -