سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہوگیا

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر داخل ہو گئی ہے اور مملکت کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر چکا ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں سردی کی نئی اور شدید لہر نے مملکت کے شمالی اور وسطی علاقوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے … سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں