تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

سعودی عرب میں حیرت انگیز واکنگ ٹریک، تصاویر وائرل

ریاض : سعودی عرب میں سمندر پر پہلے طویل ترین واکنگ ٹریک کی سحر آفریں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں سعودی عرب کا طویل ترین واکنگ ٹریک رابغ کمشنری میں واقع ہے۔ یہ سمندر پر کثیر جہتی پل کی شکل میں بنا ہوا ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق واکنگ ٹریک اکنامک سٹی کے سینٹر میں اوشیانا ریزورٹ میں واقع ہے۔ اس کے قریب ہی اسپورٹس اور تفریحات کے متعدد مراکز بھی بنے ہوئے ہیں۔

واکنگ ٹریک کی بدولت سیاح اور سیر کے لیے آنے والے سمندر کے اوپر چہل قدمی بھی کرتے ہیں اور سمندر کے قدرتی مناظر سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں، واٹر واکنگ ٹریک کی وڈیو سعودیوں اور غیرملکیوں میں پسند کی جارہی ہے۔

Comments

- Advertisement -