مکہ اور مدینہ میں رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جو موسمیاتی اعتبار سے موسم بہار کا آغاز ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مکہ اور مدینہ منورہ میں درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری زیادہ رہے … مکہ اور مدینہ میں رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں