تازہ ترین

ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن کا استعمال غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر...

خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور : سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام...

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوگئے

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا...

سعودی عرب : فضائی سفر کرنے والوں کیلیے اہم خبر

ہنگری کی بجٹ ایئرلائن "ویز ایئر” نے 2030 تک مسافروں کی تعداد 3 گنا تک کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ا س سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبہ نافذ کیے جائیں گے۔

الاقتصادیہ کے مطابق ہنگری کی ویز ایئر کمپنی نے بتایا کہ ہماری پہچان بجٹ فضائی کمپنی کی ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ مل کر مملکت میں فضائی مارکیٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے والے امکانات تلاش کیے جائیں گے۔

ویزایئر نے سعودی وزارت سرمایہ کاری کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت فریقین مملکت میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سرمایہ کاری کی مختلف اسکیمیں اور پروگرام نافذ کریں گے۔

Comments

- Advertisement -