دنیا کے بلند ترین ٹاور کا تعمیراتی کام دوبارہ کب شروع ہو رہا ہے؟

سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کے بلند ترین ٹاور کا تعمیراتی کام دوبارہ شروع کرنے کے لیے کنگڈم ہولڈنگ کمپنی نے بن لادن گروپ سے معاہدہ کیا ہے۔ جدہ میں اکنامک ٹاور کی تعمیر کا ممنصوبہ پرانا ہے جس کا تعمیراتی کام سات سال قبل روک دیا گیا تھا۔ اب اس ادھورے منصوبے … دنیا کے بلند ترین ٹاور کا تعمیراتی کام دوبارہ کب شروع ہو رہا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں