’سعودی عرب کی امریکا میں 1 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری‘

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکی صنعت میں 1 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کی خواہش ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتصادی شراکت داری کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اہم دفاعی، اقتصادی معاہدوں پر دستخط … ’سعودی عرب کی امریکا میں 1 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری‘ پڑھنا جاری رکھیں