جمعہ, ستمبر 27, 2024
اشتہار

سعودی عرب کا فلسطینی ریاست کیلیے بین الاقوامی اتحاد کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی عرب نے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے بین الاقوامی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔

نیویارک میں وزارتی اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا اتحاد یورپ اور عرب ممالک کی کوششوں کا مشترکہ نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم امن کیلئے مشترکہ اہداف کے پر مبنی عملی پلان بنائیں کریں گے، جامع و منصفانہ امن سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

- Advertisement -

ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی جنگ نے انسانی المیےکو جنم دیا ہے اسرائیل فوج مسجد اقصیٰ اور مسلمانوں اور مسیحیوں کے مقدس مقامات کیخلاف قبضے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے دفاع کا حق لاکھوں شہریوں کے قتل کا جواز نہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں