تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

سعودی معیشت کی تیز ترین ترقی

ریاض: سعودی عرب کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) رواں سال کے دوسری سہ ماہی میں 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں 2022 کی دوسری سہہ ماہی میں جی ڈی پی گروتھ کی شرح 11.8 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ سال کی اسی عرصہ سے گیارہ فیصد زیادہ ہے۔

اس سے قبل 2011 میں ملکی ترقی کی شرح 13.6 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

سعودی اقتصادی ترقی میں اضافہ تیل کی فروخت بڑھنے کی وجہ سے ہوا، رپورٹ کے مطابق دوسری سہہ ماہی میں تیل کے شعبے میں 23.1 فیصد اور غیر تیل کے شربوں میں 5.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

خیال رہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے رواں سال سعودی معیشت میں 7.6 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔

Comments

- Advertisement -