سعودی عرب کے فرماں روا کا نیا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرماں رواں شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کی تجویز منظور کرتے ہوئے نیا شاہی فرمان جاری کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض شہر کے 15 اہم چوراہوں اور مقامات کے نام مملکت کے سابق … سعودی عرب کے فرماں روا کا نیا شاہی فرمان جاری پڑھنا جاری رکھیں