تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

سعودی حکام کا سفری پابندی اٹھانے سے متعلق اہم اعلان

ریاض : سعودی حکام نے یکم جنوری کو سفری پابندیاں اٹھانے سے متعلق بڑا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ملک میں آنے اور ملک سے باہر پر عائد پابندیاں اٹھانے سے متعلق اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

عوام کو امید تھی کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے باعث عائد سفری پابندیوں کا یکم جنوری کو خاتمہ ہوجائے گا تاہم اب سعودی وزارت داخلہ نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے پندرہ ستمبر کو جزوی طور پر سفری پابندیوں کو ختم کردیا تھا تاہم کچھ روز بعد ہی حکومت نے دوبارہ آمد و رفت بند کردی تھی۔

واضح رہے کہ دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب نے کرونا وائرس سے بچاو اور پھیلاو کو روکنے کی خاطر گزشتہ 9 ماہ سے سفری پابندی عائد کررکھی ہیں۔

Comments

- Advertisement -