سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، شاہ سلمان کا پیغام پہنچادیا

تہران: سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز  گزشتہ روز وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر پہنچے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ان کے ہمراہ وفد سعودی قیادت کی ہدایت پر سرکاری دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچے ہیں جہاں … سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات، شاہ سلمان کا پیغام پہنچادیا پڑھنا جاری رکھیں