تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث47افراد کے سر قلم

ریاض : سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 47 افراد کے سر قلم کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں کو مملکت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سزائے موت دی گئی ہے، جن افراد کے سر قلم کئے گئے، ان میں ایک ایرانی شہری نمر النمر بھی شامل ہے جب کہ 46 افراد کا تعلق سعودی عرب سے ہی ہے۔
.
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے، عام شہریوں اور فورسز پر حملہ کرنے والے 47 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے ہیں، ان میں سے زیادہ تر 2003 سے 2006 تک سعودی عرب اور پڑوسی ممالک میں القاعدہ کی جانب سے کئے گئے دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے۔

Comments

- Advertisement -