سعودی وزیر خارجہ اتوار کو مقبوضہ مغربی کنارے کا دورہ کریں گے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کل بروز اتوار مغربی کنارے کا دورہ کریں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے 1967 میں فلسطینی سرزمین پر قبضے کے بعد کسی سعودی وزیر خارجہ کا مغربی کنارے کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر … سعودی وزیر خارجہ اتوار کو مقبوضہ مغربی کنارے کا دورہ کریں گے پڑھنا جاری رکھیں