بدھ, فروری 12, 2025
اشتہار

سعودی وزارت صحت کا نیا ہدایت نامہ جاری

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض : سعودی عرب نے شہریوں اور ریاست میں مقیم غیر ملکیوں کےلیے کرونا ویکسین سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر نجی و سرکاری اداروں میں داخلے پر 10 اکتوبر سے پابندی عائد کردی ہے۔

وزارت داخلہ کے بیانیے کے بعد وزارت صحت نے شہریوں و مقیم غیر ملکیوں کےلیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت آئندہ کرونا میں مبتلا ہوکر صحت یاب ہونے والوں یا وائرس سے صحت یابی پر ایک خوراک لینے والوں کو بھی استثنی نہیں رہے گا۔ انہیں بھی دونوں خوراکیں لینا ہوں گی۔

ویکسین نہ لگوانے والے افراد سے متعلق حکومت کا ایک اور سخت فیصلہ

سعودی وزارت صحت نے حکم دیا کہ وائرس سے متاثر ہوکر صحت یاب ہونے والے فوری بعد دونوں خوراکیں حاصل کرلیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں