عراق میں فضائی کارروائی کا ہدف ملیشیا تھی، عراقی عوام یا حکومت نہیں، سعودی عہدیدار

ریاض:(4 اگست 2026): سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ عراق میں مملکت کے حالیہ فوجی حملے صرف ایران کی حمایت یافتہ ان دہشت گرد ملیشیاؤں کے خلاف تھے۔ جمعہ کے روز ‘العربیہ’ سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ عراق میں مملکت … عراق میں فضائی کارروائی کا ہدف ملیشیا تھی، عراقی عوام یا حکومت نہیں، سعودی عہدیدار پڑھنا جاری رکھیں