تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سعودی شہزادے کا انتقال

سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادے نہار بن سعود بن عبدالعزیز کا انتقال ہوگیا ہے۔

سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ نہار بن سعود بن عبد العزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے، متوفی کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کی گی۔

ایوان شاہی نے بتایا کہ متوفی شہزادے کی نماز جنازہ بدھ کو عصر کے بعد ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا کی گئی۔

شاہی ایوان نے متوفی شہزادے کی مغفرت اور بلندی درجات کے علاوہ جنت کے اعلی مقام کی دعا بھی کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 3 نومبر کو سعودی شہزادے سعود بن عبد الرحمن بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

Comments

- Advertisement -