The news is by your side.

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے شہزاد عبدالکریم بن سعود رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔

شاہی دیوان سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی شہزادے کی نماز جنازہ جمعرات کے روز مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔

شہزادہ عبدالکریم 1960 میں پیدا ہوئے تھے وہ دوسرے فرمانروا شاہ سعود کے49 ویں بیٹے تھے۔

انہوں نے پرائمری، مڈل اور ثانوی تعلیم سعودی عرب میں حاصل کی جس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکا بھی گئے تھے۔

Comments

یہ بھی پڑھیں