ہفتہ, جنوری 17, 2026
اشتہار

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبدالرحمان آل سعود رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبدالرحمان آل سود دار فانی سے کوچ کرگئی ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادی وطفا بن محمد آل عبدالرحمان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی۔

ایوان شاہی کی جانب سے شہزادی کے انتقال پر ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں