جمعہ, فروری 7, 2025
اشتہار

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض : سعودی شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ شہزادی نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز بن سعود بن فیصل سنیچر کو انتقال کرگئیں۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 20 اگست کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں