تازہ ترین

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

ریال کے نئے ریٹ جانیے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق بدھ یکم جون 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

فوری(بینک الجزیرہ):52 روپے 05 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :52روپے 21 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):51 روپے 87 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 52 روپے 36 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:52 روپے 54 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):52 روپے 32 پیسے، فیس :15 ریال

Comments

- Advertisement -