ایس سی او اجلاس، بھارت اور روس کے وفود پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد جاری ہے بھارت اور روس کے سرکاری وفود پاکستان پہنچ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 26 ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ اجلاس 15 اور … ایس سی او اجلاس، بھارت اور روس کے وفود پاکستان پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں