جمعہ, فروری 13, 2026
اشتہار

کرونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ۔۔۔۔۔۔۔ محکمہ صحت نے بڑی خوشخبری سنادی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد : کرونا ویکسین نیشنن کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، جس میں سینئر سٹیزن کو ویکسین لگائی جائے گی۔

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے کرونا ویکسین سے متعلق ایک اور خوشخبری سنادی، ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا جس کےلیے سینئر سٹیزن کو ویکسین کےلیے ایس ایم ایس بھیجا جائے گا۔

محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ ویکسین ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے گی۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں ویکسی نیشن کےلیے سندھ میں 14 سینٹرز قائم کیے گئے ہیں،ویکسین کےلیے رجسٹریشن آن لائن یا مختلف سینٹر پر کرائی جاسکے گی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں