اتوار, فروری 15, 2026
اشتہار

ایس ای سی پی کا لسٹڈ کمپنیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اشتہار

حیرت انگیز

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا، ادارے نے لسٹڈ کمپنیوں کےلیے رائٹس ایشو قوانین میں ترامیم کردیں۔

تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی کی جانب سے لسٹڈ کمپنیوں کے حوالے سے رائٹس ایشو قوانین میں ترامیم کردی گئی ہیں، نئی ترامیم کے تحت کمپنیوں کو سرمایہ کے حصول میں آسانی فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: ایس ای سی پی نے انٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترمیم کر دیں

ایس ای سی پی نے کہا کہ این اوسی کی شرط پر سی آئی بی رپورٹ کی پابندی میں نرمی کردی گئی، مالی مشکلات کی شکار فعال کمپنیوں کیلئے سرمایہ اکٹھا کرنے کا موقع ہے۔

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مزید کہا کہ ترامیم سے مارکیٹ اعتماد اور شفافیت میں اضافےکی توقع ہے، رائٹس ایشو دستاویز میں مکمل انکشافات لازمی قرار دیے گئے ہیں۔

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ میں ملوث 2 افراد کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرادیا

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں