ایس ای سی پی کا غیرقانونی پرسنل لون ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے غیرقانونی پرسنل لون ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی نے مزید 8 غیرقانونی قرض ایپس کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ غیرقانونی اپیس سوشل میڈیا اور ای میلز کے ذریعے تشہیرکر رہی تھیں۔ ایس ای … ایس ای سی پی کا غیرقانونی پرسنل لون ایپس کیخلاف کریک ڈاؤن پڑھنا جاری رکھیں