بلوچستان میں عید پر دفعہ 144 نافذ

محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے باعث عیدالفطر کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن ومان کی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سیر وتفریح کے مقامات پر جانے پر پابندی … بلوچستان میں عید پر دفعہ 144 نافذ پڑھنا جاری رکھیں