اشتہار

کراچی میں دفعہ 144 نافذ

اشتہار

حیرت انگیز

کمشنر کراچی نے دفعہ 144 نافذ کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

ملک کے سب سے بڑے شہر و معاشی حب کراچی میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے 20 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

کمشنر کراچی کے حکم پر شہر میں 20 اکتوبر تک کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

دفعہ 144 کے تحت 5 سے زائد افراد کے اجتماع، جلسے، جلوس، احتجاج اور دھرنوں پر پابندی ہو گئی۔ سڑکوں کی بندش، امن وامان کے خدشات کے پیشِ نظر پابندی عائد رہے گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں