چمن میں سیکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن، چاردہشت گرد ہلاک -
The news is by your side.

Advertisement

چمن میں سیکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن، چاردہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کےعلاقے چمن میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں چاردہشت گرد مارے گئے۔

تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پرسیکورٹی فورسز نے چمن کے علاقے میں کارروائی کی۔

دہشت گردوں کی جانب سے سیکورٹی فورسزپرفائرنگ کی گئی، جوابی کارروائی میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا ہے، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں