جمعہ, فروری 13, 2026
اشتہار

چیئرمین سینیٹ: اے این پی کے سینیٹر کس کو ووٹ دیں گے؟

اشتہار

حیرت انگیز

بلوچستان سے عوامی نیشنل پارٹی کے نومنتخب سینیٹر کس کو ووٹ دیں گے؟

سینیٹر ارباب عمرفاروق نے اےآر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا ‏کہ مرکز نے فیصلہ کیا ہے یوسف رضا گیلانی اور غفور حیدری ہمارے امیدوارہیں میں انہیں کو ووٹ ‏دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے4ووٹ مجھےملےہیں، بلوچستان ‏عوامی پارٹی نےاےاین پی سےکمٹمنٹ کیاتھا۔

ارباب عمرفاروق نے بتایا کہ ہم نےسینیٹ الیکشن میں بی اےپی کےمنظور کاکڑ کو ووٹ دیا تھا، ‏بی اے پی نے کمٹمنٹ کیا تھا اگلےسینیٹ الیکشن میں آپ کوووٹ دیں گے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں