کم عمری کی شادی کو جرم قرار دینے کا بل منظور: ’یہ مذہبی معاملہ نہیں‘

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے کم عمری کی شادی کو جرم قرار دینےکا بل منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کی جانب سے بل پیش کیا گیا جس کی شق وار منظوری دی گئی۔ سینیٹ سے بل قومی اسمبلی  اسلامی نظریاتی کونسل بھیجنے کی تحریک مسترد … کم عمری کی شادی کو جرم قرار دینے کا بل منظور: ’یہ مذہبی معاملہ نہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں