تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

سارجنٹ حادثہ کیس، ملزم مجید اچکزئی باعزت بری

کوئٹہ میں تیز رفتارگاڑی سےٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے والے ملزم کو بردی کر دیا گیا۔ عدالت نے سابق رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی کوثبوت نہ ملنے پر باعزت بری کردیا۔ مجید اچکزئی کی سارجنٹ عطاللہ کو گاڑی سے کچلنےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوئی تھی۔

کوئٹہ کی ماڈل کورٹ نے پشتونخوا میپ کے سابق رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی کوثبوت نہ ملنے پربری کردیا۔ جج دوست محمد مندوخیل نے فیصلہ سنادیا۔ قتل کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت میں دو سال چلنے کے بعدمقدمہ ماڈل کورٹ ٹرانسفر ہوا تھا۔سماعت کے دوران گواہان اور بحث مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا تھا جو آج سنا دیا گیا۔

Four Held For Tampering Vehicles In Lahore - UrduPoint

تین سال پہلے مجید اچکزئی پرسارجنٹ عطاللہ کو گاڑی کی ٹکر سے روندنے کا الزام تھا۔ حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔ پولیس نے مجید اچکزئی کو گرفتار کرکےمقدمہ درج کیا تھا۔

Traffic warden's death: MPA Majeed Achakzai spotted on accident site -  Pakistan - Dunya News

پیشیوں پر بھی مجید اچکزئی ملزم کی طرح نہیں بلکہ بھرپور بھرم سے آتے تھے۔ صوبے کی دو طاقت ور ترین شخصیتوں کے کزن کے حوالات میں بھی ٹھاٹ باٹ تھے۔

Quetta: Traffic police official dies after hit by MPA vehicle - Pakistan -  Dunya News

مقتول کی بیٹی انصاف کی دہائی دیتی رہ گئی۔ اہلخانہ اورعلاقہ مکین کے احتجاج سے بھی کچھ نہ بنا۔

Comments

- Advertisement -