The news is by your side.

Advertisement

صوابی میں پولیس وین پربم حملہ، متعدد زخمی

صوابی: خیبر پختوانخواہ کے ضلع صوابی میں پولیس وین پر ہونے والے بم حملے میں متعدد اہلکارزخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج بروز ہفتہ صوابی کے علاقے شگئی میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا۔

نامعلوم افراد کی جانب سے کیے گئے دستی بم حملے میں متعدد پولیس اہلکارشدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

پولیس اورریسکیو اہلکاروں کے اہلکاروں کی بھاری تعداد جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ہے اور شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں