جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ میں وائٹ واش پر کپتان شان مسعود نے کیا جواز پیش کیا؟

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پر قومی کپتان شان مسعود نے جواز پیش کرتے ہوئے غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ سنچورین میں اچھا کھیلے مگر اہم موقعوں پر غلطیاں ہوئیں، دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ … جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ میں وائٹ واش پر کپتان شان مسعود نے کیا جواز پیش کیا؟ پڑھنا جاری رکھیں