The news is by your side.

Advertisement

شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا،یکم شعبان پیر کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں یکم شعبان پیر کو ہوگی۔

چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مطابق ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا یکم شعبان مورخہ نو مئی بروز پیر ہوگی۔

تاہم شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آنے کے باعث شب برات یعنی (شب قدر) بائیس اور تئیس مئی کی درمیانی شب ہوگی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں