دورہ نیوزی لینڈ میں شاداب خان کی واپسی یقینی، اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک کارکردگی کے بعد قومی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ہے اور ایک بار پھر ٹیم کی قیادت کا معاملہ زیر بحث ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے دفاعی چیمپئن کے بغیر کوئی میچ جیتے شرمناک اخراج کے بعد سابق کرکٹرز اور شائقین قومی ٹیم پر شدید تنقید کر رہے … دورہ نیوزی لینڈ میں شاداب خان کی واپسی یقینی، اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں