تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

شاداب خان نے خوشدل شاہ کو نیا نام دے دیا

ملتان میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کی جیت میں بابر اعظم اور خوشدل شاہ کا اہم کردار رہا، بابر اعظم نے شاندار 103 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ خوشدل شاہ نے آخری لمحات میں 23 گیندوں پر 41 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔

خوشدل شاہ کی اننگز کی تعریف ساتھی کھلاڑی بابر اعظم، انور علی ودیگر کے ساتھ مداح بھی کررہے ہیں۔

لیگ اسپنر شاداب خان نے برق رفتار اننگز کھیلنے پر خوشدل شاہ کو نیا نام ہی دے دیا۔

خوشدل نے شاداب خان کے کیچ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ’فلائنگ شاداب‘ جس کے جواب میں شاداب نے بھی انہیں ’بازوکا خوشدل‘ کہہ کر پکارا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

Comments

- Advertisement -