شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے، سرجری تجویز

پاکستانی ٹیم کے معروف آل راؤنڈر شاداب خان کندھے کی تکلیف کا شکار ہوگئے، امکان ہے کہ آل راؤنڈر 3 ماہ تک کرکٹ سے باہر ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی کندھے کی تکلیف سے نجات کیلیے سرجری کا امکان ہے، جس کے لیے وہ لندن روانہ ہوسکتے ہیں۔ پاکستانی آل … شاداب خان کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے، سرجری تجویز پڑھنا جاری رکھیں